شہ سُرخیاں
خاص خبریں
رپورتاژ
موسم اور ماحول
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یونیپ) نے موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع کے نقصان اور آلودگی پر قابو پانے کے لیے ہنگامی اقدامات پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فی الوقت ان تمام مسائل کے خلاف پیش رفت سست اور بے قاعدہ ہے۔
عکس نامہ
کانگو میں یو این امن کارروائیوں کی طویل تاریخ
جمہوریہ کانگو میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کا مشن (مونوسکو) ملک کو عدم تحفظ، جنگ اور انسانی بحران پر قابو پانے میں مدد دے رہا ہے۔
دیگر خبریں
صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بڑے پیمانے پر پولیو ویکسینیشن مہم 22 فروری سے دوبارہ شروع ہو رہی ہے جس میں 10 سال سے کم عمر کے 591,000 بچوں کو اس بیماری کے خلاف ویکسین پلائی جائے گی۔
انسانی امداد
سوڈان میں جاری تباہ کن خانہ جنگی نے ملک کو غذائی قلت، بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور شدید عدم تحفظ کی صورت میں کثیرالجہتی انسانی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔